15 August Speech in Urdu Urdu PDF

15 August Speech in Urdu in Urdu PDF download free from the direct link below.

15 August Speech in Urdu - Summary

Every year, India celebrates Independence Day on 15 August, a special day that marks the nation’s freedom from British colonial rule in 1947. This important occasion is filled with patriotic fervour, flag hoisting, cultural events, and speeches by leaders. Citizens come together to remember the sacrifices of freedom fighters and reaffirm their commitment to a united, progressive, and inclusive India.

Celebrating 15 August: A Day of Unity

All kinds of public and private organizations enthusiastically observe Independence Day. Various competitions, including ones for speeches, singing, and dancing, are organized for the celebration. This way, communities come together to express their love for the country and its rich heritage.

15 August Speech in Urdu

گہرائیوں سے ۱۵ اگست کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یومِ آزادی بھارت میں ہر سال ۱۵ اگست کو قومی یومِ تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سن ۱۹۴۷ میں اسی تاریخ کو ہندوستان نے ایک طویل جدوجہد کے بعد مملکت متحدہ کے استعمار سے آزادی حاصل کی تھی۔ برطانیہ نے قانون آزادی ہند ۱۹۴۷ء کا بل منظور کر کے قانون سازی کا اختیار مجلس دستور ساز کو سونپ دیا تھا۔ یہ آزادی تحریک آزادی ہند کا نتیجہ تھی جس کے تحت انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت میں پورے ہندوستان میں تحریک عدم تشدد اور سیول نافرمانی میں عوام نے حصہ لیا اور اس جدوجہد میں ہر کس و ناکس نے اپنا تعاون پیش کیا۔

ہندوستان کی آزادی کے ساتھ ساتھ تقسیم ہند کا واقعہ بھی پیش آیا اور برطانوی ہند کو مذہبی بنیادوں پر دو ڈومینین میں تقسیم کر دیا گیا۔ بھارت ڈومینین اور پاکستان ڈومینین۔ اس تقسیم کے نتیجہ میں دونوں طرف خطرناک مذہبی فسادات ہوئے جن میں تقریباً ۱.۵ کروڑ لوگ مارے گئے اور بے گھر ہوئے۔ بھائیو اور بہنو! ۱۵ اگست سن ۱۹۴۷ کو بھارت کے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے دہلی میں واقع لال قلعہ کے لاہوری دروازہ پر بھارت کا نیا پرچم لہرایا۔ اسی دن ہر سال بھارت کا وزیر اعظم بھارتی پرچم لہراتا ہے اور ملک کو خطاب کرتا ہے۔ اس دن پورے ملک میں قومی تعطیل منائی جاتی ہے اور جگہ جگہ پرچم کشائی اور دیگر رسمی تقریبات کے ذریعہ جشن آزادی منایا جاتا ہے۔

محنت اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے بعد ہمارا ملک ہندوستان ظالم انگریزوں کے چنگل سے نجات پذیر ہوا، ہم ہندوستانی ہر برس پندرہ اگست کو یومِ آزادی کے طور پر مناتے ہیں، آزادی کے بعد چھبیس جنوری کو ہندوستان کا جمہوری نظام بنا اور ہندوستان کی آزادی کو خدا کی نعمت سمجھ کر ہر انسان کو اس کا حق دیئے جانے کے قوانین بنائے گئے۔ اب ہر ہندوستانی کو آزادی کی سانس لینا نصیب ہوچکی تھی۔ اب کالے گورے کا بھید ختم ہوچکا تھا، اب ذات پات کی باتیں کم ہی رہ گئی تھیں اور یہ سب اس لیے تھا کہ ہندوستان والوں نے اس ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان تک کی بازی لگادی تھی۔ کئی دہائیوں تک اپنے خون کو پسینے کی طرح بہانے کے بعد ہزاروں لاکھوں ستم سہنے کے بعد لاکھوں افراد کی قربانیوں کے بعد ملک بھر میں سرکاری اداروں، اسکولوں اور کالجوں میں تقریب پرچم کشائی اور دیگر ثقافتی تقریبات کا انعقاد ہوتا ہے۔

You can download the 15 August Speech in Urdu PDF using the link given below.

RELATED PDF FILES

15 August Speech in Urdu Urdu PDF Download